آئی ایم ایف (IMF)

6 سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض پروگرام ، آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کر لی

آئی ایم ایف مشن مذاکرات کیلئے آئندہ ماہ پاکستان آئے گا ، ذرائع وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 29 اپریل تک شیڈول ، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں

آئی ایم ایف ( IMF)

ادارے نے پاکستان کے معاملے پر ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل کے آخر میں بلانے کا عندیہ دیا تھا

ضمنی الیکشن، پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش

انٹرنیٹ سروس internet

موبائل فون سروس مکمل طور پر بند کرنے کی تجویز پر ابھی غور نہیں کیا گیا، ذرائع محکمہ داخلہ

اسمگلنگ خاتمہ، تعاون پر آرمی چیف کو خراج تحسین،مہم تیز کرنے کا حکم

shehbaz sharif

اسمگلنگ میں ملوث افسران کو فوری ہٹا کر کارروائی کی جائے، وزیراعظم، یواے ای کے صدر کو بھی ٹیلی فون

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

ایلون مسک (elon musk)

میرے اوپر ٹیسلا کی بھاری ذمہ داری ہے اسلئے فی الحال بھارت نہیں جا رہا ، ایکس کے سربراہ کا پیغام

 جناح ہاؤس حملہ کیس ، علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت 34 ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع

علیمہ خان (aleema khan)

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے دھاندلی کو روکیں ، ووٹ کی حفاظت کریں ، علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو

غزہ اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید ، طولکرم میں بھی آپریشن

اسرائیلی بمباری (israel bombarment)

رفح میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد بموں کا نشانہ بن گئے ، شہداء کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی

رحیم یار خان ، علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی ، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

علامہ اقبال ایکسپریس (allama iqbal express)

ٹرین کراچی سے سیالکوٹ جا رہی تھی ، مسافر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا